الحمدللّٰه میں اپنے رب مالک حقیقی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے مجھ جیسے معمولی اور ناچیز کو یہ کام کرنے کی توفیق بخشی میں نے عثمانی انسٹیٹیوٹ قائم کیا اس رمضان المبارک 2022 کا کلینڈر برائے شھدادپور و مضافات ہمارے ادارے کی طرف سے بنایا گیا اور شھدادپور اور آس پاس کی کافی مساجد میں ہماری ٹیم نے اپنے ہاتھوں سے وہ کلینڈر لگائے میں اپنی ٹیم کا بھی بہت مشکور و ممنون ہوں اور میری قوم کے لوگوں کا شکر گزار ہوں اللّٰہ تعالیٰ سے التجاء ہے کہ وہ ہم سب کو ثابت قدم رکھے
جزاکم اللہ خیرا

0 Comments